طالب علم کی خودکشی، انڈونیشیا میں بچوں کی ذہنی صحت پر تشویش بڑھ گئی ذہنی صحت کی اسکریننگ کے دوران 48 فیصد بچوں میں ذہنی مسائل کی علامات پائی گئیں