پارکنسن یا رعشہ کی بیماری کا اشارہ شاید آپ کے بالوں میں چھپا ہو، تحقیق میں انکشاف تحقیق میں 60 پارکنسن کے مریضوں کے بالوں کا موازنہ صحت مند افراد سے کیا گیا۔