رمضان کے روزے دل کے دورے کے خطرے میں کمی لاسکتے ہیں، ماہرین صحت منظم انداز میں رکھا گیا روزہ جسمانی افعال کو متوازن رکھنے میں معاون ہوسکتا ہے۔