کیا روزہ رکھنے یا بھوکا رہنے سے وزن کم ہوتا ہے؟ نئی تحقیق میں حقیقت سامنے آگئی وقفے وقفے سے روزہ رکھنے والی غذا کو وزن کم کرنے کا مؤثر طریقہ قرار دیا جاتا رہا ہے۔