کیا روزہ رکھنے سے دماغ سست ہوجاتا ہے؟ پرانا نظریہ غلط ثابت ہوگیا ہماری ثقافت میں یہ خیال عام ہے کہ مسلسل کھاتے رہنا ہی چوکنا اور مؤثر رہنے کا راز ہے۔