ورزش ہڈیوں کو کمزور ہونے سے کیسے بچاتی ہے؟ نئی تحقیق سامنے آگئی
یہ پیش رفت ہڈیوں کی بیماری کو سمجھنے اور اس کے علاج کی نئی راہیں کھولنے میں اہم قدم قرار دی جارہی ہے۔