
کیا گرم پانی پینے سے واقعی وزن کم ہوتا ہے؟
ان دنوں ایک رجحان تیزی سے پھیل رہا ہے جس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ روزانہ ایک پیالی سادہ گرم پانی پینے سے وزن کم ہوتا ہے، جلد صاف ہوتی ہے، گلے کی تکلیف دور ہوتی ہے اور ماہواری کے درد میں کمی آتی ہے۔ اسے ایک سادہ اور قدرتی نسخہ قرار دیا جارہا ہے مگر سوال یہ ہے کہ کیا یہ دعوے سائنسی بنیاد رکھتے ہیں؟،







