کولیسٹرول کو 60 فیصد سے بھی کم کرنے والی نئی دوا تیار دوا کے اثرات کا جائزہ لینے کے لیے اس ٹرائل میں 100 صحت مند رضاکاروں کو شامل کیا گیا۔