سالانہ 70 لاکھ کینسر کیسز سے بچاؤ ممکن، عالمی رپورٹ رپورٹ کے مطابق کئی کینسر انفیکشنز، غیر صحت مند طرزِ زندگی اور ماحولیاتی آلودگی کے باعث ہوتے ہیں