ماہواری کے خون کا ٹیسٹ سروائیکل کینسر کی اسکریننگ کے لیے مؤثر متبادل یہ ٹیسٹ انسانی پیپیلوما وائرس (HPV) کی موجودگی کو جانچتا ہے، جو کینسر پیدا کر سکتا ہے