بڑی کامیابی؛ ایسا گردہ تیار جو ہر خون کے گروپ کے لیے قابلِ قبول یہ پیش رفت گردے کی پیوندکاری کے شعبے میں ایک انقلابی قدم ثابت ہوسکتی ہے۔