کیٹو ڈائیٹ سے وزن کم، مگر میٹابولزم پر منفی اثرات پڑ سکتے ہیں کیٹو ڈائیٹ میں کاربوہائیڈریٹس کی مقدار انتہائی کم جبکہ چربی کی مقدار زیادہ رکھی جاتی ہے