رواں برس کی پہلی قومی انسدادِ پولیو مہم چوتھے روز بھی ملک بھر میں جاری
ابتدائی تین روز میں ملک بھر میں 3 کروڑ 89 لاکھ سے زائد بچوں کی ویکسینیشن مکمل کرلی گئی ہے