سر سے جسمانی حرارت زیادہ خارج ہونے کا خیال صرف افسانہ؟ اگر جسم کا بیشتر حصہ ڈھانپا ہوا ہو لیکن سر کھلا ہو، تو حرارت سر اور چہرے سے نکلے گی