پیٹ ٹھیک نہیں رہتا؟ نئی تحقیق نے حیران کن وجہ بتادی تحقیق میں یورپ اور مشرقی ایشیا کے 2 لاکھ 60 ہزار سے زائد افراد کے جینیاتی ڈیٹا کا جائزہ لیا گیا۔