جسم کے کیفین توڑنے کے عمل کا ذیابیطس سے کیا تعلق ؟ جینیاتی طور پر زیادہ کیفین لیول رکھنے والوں میں جسمانی چربی میں معمولی کمی پائی گئی