بلڈ پریشر کنٹرول کرنے کے لیے ہفتے میں کتنی ورزش ضروری ہے؟ مطالعے میں 5,100 سے زائد افراد کی تین دہائیوں تک صحت اور ورزش کی عادات کا جائزہ لیا گیا ہے۔