کینسر کی دوبارہ آمد کے خلاف علاج میں انقلابی پیش رفت اگرچہ G2.2 ابھی قبل از کلینیکل مرحلے میں ہے، مگر یہ طریقہ کار کینسر کے علاج میں امید کی کرن ہے