نہار منہ اس مشروب کا استعمال بے چینی بڑھا سکتا ہے صبح خالی پیٹ بلیک کافی پینا بعض افراد میں بے چینی، گھبراہٹ اور ذہنی دباؤ کی علامات کو بڑھا سکتا ہے