وزن کم کرنے کیلیے انجکشن سے چھٹکارہ، گولی کو منظوری مل گئی اس سے قبل ویگووی صرف ہفتے میں ایک بار لگائے جانے والے انجیکشن کی صورت میں دستیاب تھی