کانگو میں ایبولا وائرس بے قابو، 6 ہزار سے زائد کیسز، تقریباً 3 ہزار اموات وبا بنڈی بگيو وائرس کے باعث پھیلی ہے اور ملک کے 6 صوبوں کے 60 ہیلتھ زونز تک پہنچ چکی ہے