پیٹ کے گرد اضافی چربی ہے؟ اس وٹامن کی کمی کو نظرانداز نہ کریں ایسے افراد جن میں صرف پیٹ کے گرد چربی جمع تھی ان میں موت کا خطرہ 47 فیصد زیادہ تھا