موٹے افراد کے لیے خوشخبری، وزن کم کرنے والی نئی دوا استعمال کے لیے منظور ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ یہ دوا صرف ڈاکٹر کے مشورے اور نسخے پر استعمال کی جا سکے گی