مسوڑھوں سے خون آنا معمولی بات نہیں، یہ ایک اہم بیماری کی ابتدائی وارننگ ہوسکتی ہے مسوڑھوں کی بیماری صرف منہ تک محدود مسئلہ نہیں۔