کورونا کے اثرات توقع سے زیادہ سنگین؟ نئی تحقیق میں اہم انکشاف جسم میں اوسطاً 8 سے 12 ایسے وائرس موجود ہوتے ہیں جو کئی برس تک غیر فعال رہ سکتے ہیں۔