ایچ آئی وی متاثرہ بچوں کیلئے سندھ حکومت کا بڑا اعلان، والدین کی مالی معاونت کریں گے متاثرہ بچوں اور ان کے اہلخانہ کو کسی صورت تنہا نہیں چھوڑا جائے گا، صوبائی وزیر