ایچ آئی وی کے علاج میں انسانی آزمائش کے نتائج حوصلہ افزا قرار نئی دوا محفوظ ثابت ہوئی اور اس کے سنگین مضر اثرات سامنے نہیں آئے، تحقیقی ٹیم