دردکش دوا کی زائد مقدار کو زائل کرنے والا سمجھدار پیچ تیار آئی نیل پیچ نامی اس انقلابی پیچ کو ورجینیا ٹیک کے محققین نے تیار کیا ہے