پودینے کے تیل کے بلڈ پریشر پر ممکنہ مثبت اثرات، نئی تحقیق میں اہم انکشاف
ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کو اپنی تجویز کردہ ادویات بند کرنے یا ان کی جگہ پودینے کا تیل استعمال کرنے سے قبل اپنے ڈاکٹر سے مشورہ کرنا چاہیے۔