پاکستان میں پولیو کیسز میں نمایاں کمی ریکارڈ جون 2026 میں 127 نمونے حاصل کیے گئے جن میں سے 117 نمونے پولیو وائرس سے منفی قرار پائے۔