میو اسپتال میں کروڑوں روپے کے اسٹنٹس اور بیلونز کہاں گئے؟ آڈٹ رپورٹ نے تہلکہ مچا دیا
شعبۂ امراضِ قلب کے ایک رجسٹرار پر مبینہ طور پر اسٹنٹس اور بیلونز کی گمشدگی میں کردار ادا کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے