چینی سرمایہ کاروں کے تعاون سے پاکستان میں شعبہ صحت میں انقلاب لایا جاسکتا ہے، مصطفیٰ کمال شعبہ صحت میں استعمال ہونےوالے آلات بھی پاکستان میں بنائے جارہے ہیں