ایچ آئی وی کیسز کے باوجود غفلت ختم نہ ہوئی، ولیکا اسپتال کا طبی فضلہ اب بھی کھلے عام موجود
81 بچوں کے ایچ آئی وی متاثر ہونے کے معاملے کے باوجود سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کی کارروائی پر بھی سوالات اٹھائے جا رہے ہیں