سیکیورٹی فورسز کا چاغی میں انٹیلی جنس بیسڈآپریشن، 2 دہشت گرد جہنم واصل ہلاک دہشت گرد شاہراہ پر تجارتی گاڑیوں اور مسافربسوں کو نذرِآتش کرکے ملکی معیشت کونقصان پہنچا رہے تھے، سیکیورٹی ذرائع