پاکستان میں معشیت کی بہتری، غیر ملکی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ایس آئی ایف سی کے تعاون سے چینی کمپنی کو فیصل آباد میں صنعتی زمین کے حصول کے لیے سہولت فراہم کی گئی