شہرقائد میں سرمئی بادلوں کا راج، ہلکی بارش سے موسم خوشگوار کراچی میں اس وقت ہوائیں 15 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہے