امریکا میں اسکول پر فائرنگ، 3 بچے اور ٹیچر ہلاک، 16 سالہ حملہ آور بھی مارا گیا ہلاک ہونے والے بچوں کی عمریں پانچ، آٹھ اور 11 سال تھیں