سائرہ پیٹر رائل البرٹ ہال میں پرفارم کرنے والی پہلی پاکستانی گلوکارہ بن گئیں پاکستانی نژاد برطانوی اوپرا گلوکارہ سائرہ پیٹر نے منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا