امریکی شخص نے جرابوں کی سب سے زیادہ جوڑیاں جمع کرنے کا عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا پارکر نے بتایا کہ ان کے پاس پہلے ہی 2,000 سے زائد جوڑی جرابیں موجود ہیں