پمز سانحہ؛ نرس رضیہ نورین نے جان خطرے میں ڈال کر نومولود کو 8 سیکنڈ میں آگ سے بحفاظت نکالا، واشنگٹن پوسٹ
رضیہ نورین کی جرات مندانہ کارروائی کے بعد پاکستان بھر میں انہیں قومی ہیرو قرار دیا جا رہا ہے، واشنگٹن پوسٹ