یمن کی سڑکوں پر چیزیں بیچنے والا نیلی آنکھوں کا بچہ راتوں رات سپر اسٹار بن گیا یمن سمیت خطے کے دیگر ممالک میں رسام کی شہرت تیزی سے پھیل رہی ہے