اسلام آباد؛ سیکٹر سی 14 کے بنیادی ترقیاتی کام مکمل، الاٹیز کو پلاٹوں کا قبضہ دینا شروع چیئرمین سی ڈی اے کا سیکٹر سی 14 اور سنگجانی انٹرچینج کا تفصیلی دورہ۔