چابیاں اور پاسپورٹ کہاں رکھا ہے؟ یہ بھی موبائل بتائے گا یہ سہولت اینڈرائیڈ 16 یا اس کے بعد کے نظام پر چلنے والے فونز میں مرحلہ وار فراہم کی جائے گی۔