کراچی، کل شہر قائد کی مارکیٹیں اور مالز بند ہوں گی، مگر کیوں؟ تاجروں کے اعلان کے بعد کراچی میں 3 ستمبر کو بڑی تجارتی سرگرمیوں کے متاثر ہونے کا امکان ہے