امریکا کے یار تباہی کے لیے ہو جائیں تیار، عرب ممالک کو ایران کی دھمکی کویت، بحرین اور اردن کو امریکا کے اہم علاقائی شراکت داروں میں شمار کیا جاتا ہے