
آپ مشغلہ کیوں اختیار کرتے ہیں؟ تحقیق میں اہم انکشاف
دنیا بھر میں لوگوں کی بڑی تعداد مختلف مشاغل اختیار کرتی ہے انہیں اپنے فرصت کے اوقات میں انجام دیتی ہے جیسے سکے یا ٹکٹ جمع کرنا، غرض ہر مشغلہ آپ کو مصروف رکھنے کے ساتھ آپ کی خوشی کا باعث بھی بنتا ہے۔ تاہم آپ نے کبھی یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ اس پیچھے کیا راز چھپا ہے اور ہم مشغلہ کیوں اختیار کرتے ہیں۔ حال







