
مخصوص خوشبو سونگھنے سے دماغی صلاحیت بڑھ سکتی ہے، تحقیق
دماغی صلاحیت یعنی یادداشت اور ارتکاز بڑھانے کے کئی طریقے ہیں، جیسے زیادہ ورزش کرنا یا نئی اسکلز سیکھنا، تاہم ایک سادہ سا عمل دماغ میں موجود گرے میٹر کے سائز کو بڑھا سکتا ہے۔ ایک نئی تحقیق کے مطابق، مخصوص خوشبو والے پرفیوم لگانے سے دماغ کی گرے میٹر کا سائز بڑھ سکتا ہے۔ کیوٹو یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف تسوکووبا جاپان کے محققین نے 28 خواتین کو







