Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ہیٹ ویو، سگریٹ نوشی کی طرح عمر رسیدگی بڑھاسکتی ہے

ہیٹ ویو، سگریٹ نوشی کی طرح عمر رسیدگی بڑھاسکتی ہے

اہانگ کانگ یونیورسٹی کے ایک حالیہ مطالعے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ مسلسل ہیٹ ویو کا سامنا  سگریٹ اور مے نوشی کی طرح عمررسیدگی کی رفتار کو بڑھا سکتا ہے۔ ہانگ کانگ یونیورسٹی کی ٹیم کی جانب سے کی گئی اس تحقیق میں 2008 سے 2022 کے دوران 24,922 تائیوانی افراد کے ڈیٹا کا جائزہ لیا گیا۔  محققین نے ان افراد کے طبی ریکارڈز کا موازنہ ان

Loading...