
موٹی گردن والے افراد کیلئے بری خبر
پتلی اورلمبی گردن جہاں آپ کے حسن کو بڑھانے کا سبب بنتی ہے وہی یہ اب آپ کے صحت مند ہونے کی علامت بھی بن گئی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ موٹی گردن جہاں طاقت اور موٹاپے کی علامت سمجھی جاتی ہے وہی یہ صحت کے کئی مسائل سے بھی آگاہ کر سکتی ہے۔ جس طرح بی آیم آئی میں وزن کو قد سے تقسیم کر کے







