
قریب کی بینائی درست کرنے والی انقلابی دوا تیار
نظر قریب کی کمزور ہو یا دورکی، بہتربینائی کے لیے عینک لگانے کے سوا کوئی چارہ نہیں، تاہم اب ایک ایسی دوا تیار کی گئی جو قریب کی نظر کودرست کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ امریکہ میں (فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن) ایف ڈی اے نے ایک ایسی انقلابی آنکھوں کی دوا کی منظوری دی ہے جو بغیر چشمہ کے قریب کی نظر کو درست کرتی ہے۔ یہ دوا







